سنت التقریری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (فقہ) وہ احکام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وَسلم نے زبانی جاری فرمائے اور سامعین نے سن کر ان پر عمل کیا اور سینہ بسینہ راویوں نے بیان کیے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (فقہ) وہ احکام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وَسلم نے زبانی جاری فرمائے اور سامعین نے سن کر ان پر عمل کیا اور سینہ بسینہ راویوں نے بیان کیے۔